مدرسہ جعفریہ کوپاگنج
-
حضرت فاطمہ زہرا ؑ کی شخصیت تمام بشریت کے نمونہ ہدایت ہے:مولانا شمشیر علی مختاری
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ کوپاگنج میں معدن عصمت سیمینار بعنوان ’’حضرت فاطمہ زہرا ؑ تاریخ و سیرت کے آئینے میں‘‘ منعقد ہوا جس میں مولانا شمشیر علی مختاری نے خطاب کیا۔
-
مدرسہ جعفریہ،کوپاگنج میں طلباء اور ان کے سرپرستوں کے ساتھ اساتذہ و اراکین کا اہم جلسہ
حوزہ/ مدرسہ کے پرنسپل مولانا شمشیر علی مختاری نے کہا کہ تعلیم و تعلم کے حوالے سے عنقریب عظیم الشان سیمینار کے انعقاد کا ارادہ ہے۔
-
مدرسہ جعفریہ کوپاگنج ضلع مئو میں علامہ ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ کی یاد میں مجلس کا انعقاد
حوزہ/ شہدائے اسلام و مرحوم مومنین و مومنات بالخصوص علامہ ڈاکٹر سید کلب صادق طاب ثراہ کے ایصال ثواب کی غرض سے ایک مجلس کا انعقاد کیا گیا جسے حجۃالاسلام والمسلمین مولانا شمشیر علی مختاری نے خطاب کیا۔
-
مدرسہ جعفریہ کوپا گنج میں شہدائے حرم شاہ چراغ شیراز ایران کی یاد میں تعزیتی جلسہ کا انعقاد
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ کوپا گنج میں جمہوری اسلامی ایران کے شہر شیراز حرم امام زادہ شاہ چراغ میں اسرائیلی داعشی وہابیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے مومنین کے لئے فاتحہ خوانی کے پروگرا م رکھا گیا۔
-
مدرسہ جعفریہ کوپاگنج کے طلباء و اساتذہ نے ہندوستان میں یوم آزادی پر شاندار ترنگا یاترا نکالی
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ کوپاگنج کے طلباء و اساتذہ نے ہندوستان میں یوم آزادی کے تعلق سے شاندار ترنگا یاترا نکالی گئی۔ جس کی قیادت مولانا شمشیر علی مختاری پرنسپل مدرسہ جعفریہ کوپا گنج نے کی۔
-
مدرسہ جعفریہ کوپا گنج میں پڑھنے والی طالبات کو حجاب تقسیم کیا گیا
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین آقائی شیخ رضا شاکری نے بطور مہمان خصوصی خطاب کے دوران کہا کہ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت تمام عالم کی خواتین کے لئے نمونۂ عمل ہے۔اسلام میں جو پردہ کا حکم دیا گیا ہے وہ عملی حیثیت سے جناب فاطمہ زہراؐ کا مرہون منت ہے۔اگر فاطمہ زہرا نہ ہوتیں تو حجاب کا حکم تشنۂ عمل رہ جاتا۔
-
مدرسہ جعفریہ کوپاگنج میں جلسۂ تعزیت و انتیسویں برسی کے موقع پر یاد کئے گئے مرحوم آیۃ اللہ خوئی طاب ثراہ
حوزہ/ حجۃ الاسلا م والمسلمین مولانا شیخ شمشیر علی مختاری نے کہا: مرحوم آیۃ العظمیٰ آقائی خوئی رحمۃ اللہ علیہ کافی طویل عرصے تک شیعیان جھان کے مرجع تقلید کی حیثیت سے عظیم قیادت و رھنمائی فرمائی۔ہم ان کو صمیم قلب سے یاد کرتے ہیں اور پر خلوص خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
-
مدرسہ جعفریہ کوپاگنج میں آیۃ اللہ الحکیم کی مجلس ترحیم:
آیۃ اللہ العظمیٰ سعید الحکیم کا سانحۂ ارتحال عظیم علمی و قومی وملی نقصان ہے جس کی تلافی ممکن نہیں، مولانا شیخ شمشیر علی مختاری
حوزہ/ مدیر و پرنسپل مدرسہ جعفریہ کوپاگنج نے خطاب کرتے ہوئے بیان کیا؛مرحوم نے نصف صدی تک تدریس و تالیف اور نشر و اشاعت علوم آل محمد میں شاندار زندگی بسر کی۔آپ کا فقہ کے درس خارج کا چرچہ نجف اشرف عراق کے بڑے بڑے علماء کے درمیان خاص اہمیت کا حامل تھا۔آپ کا سانحۂ ارتحال عظیم علمی و قومی وملی نقصان ہے جس کی تلافی ممکن نہیں۔