۱۴ آذر ۱۴۰۳
|۲ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 4, 2024
مدرسہ علمیہ حضرت زہرا (س)
کل اخبار: 1
-
محترمہ بتول میر حسینی:
اولاد کے رزق کی ضمانت خود خدا نے دی ہے
حوزہ/ محترمہ بتول میر حسینی نے مدرسہ علمیہ حضرت زہرا (س) احمد آباد میں منعقدہ درسِ اخلاق میں گفتگو کرتے ہوئے کہا: آیات و روایات کے مطابق بچوں کا رزق خدا کی طرف سے ضمانت شدہ ہے۔