۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024

مدرسۃ امیرالمومنینؑ

کل اخبار: 1
  • حیدرآباد دکن میں دینی درسگاہ بنام "مدرسۃ امیرالمومنینؑ " کا افتتاح

    حیدرآباد دکن میں دینی درسگاہ بنام "مدرسۃ امیرالمومنینؑ " کا افتتاح

    حوزہ/ صدر شیعہ مجلس علماء و ذاکرین حیدرآباد دکن مولانا ڈاکٹر سید نثار حسین حیدر آغا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مدارس دینیہ کا قیام یقینا قابل مستحسن عمل ہے اور یہ مدارس دینیہ نہیں بلکہ مراکز تشیع ہیں جس کے ذریعے نشر علوم محمد و آل محمد علیہم السلام کے ہمراہ نوجوان نسل کی بنحو احسن تربیت اور مکتب تشیع کے بنیادی عقائد و علوم قرآن و حدیث اور مختلف موضوعات پر مباحث علمی ان تمام امور کی انجام دہی کے لئے مدارس دینیہ مرکزی حیثیت کے حامل ہیں۔