مدیران حوزه (6)
-
گیلریتصاویر/ ایران حوزہ علمیہ خواہران کے صوبائی مدیران کا موسمی اجلاس شروع
حوزہ/ حوزہ علمیہ خواہران کے صوبائی مدیران کے موسمی اجلاس کا افتتاحی اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر حوزہ ہائے علمیہ خواہران کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین مجتبی فاضل نے خطاب کیا اور دینی تعلیم و…
-
قم میں معاونینِ تعلیم کا ملک گیر اجلاس؛ آیت اللہ شبزندهدار کا اہم خطاب:
ایرانسماجی و سیاسی میدان میں رہبر انقلاب سے زیادہ قوی کوئی نہیں
حوزہ/ مرکز مدیریت حوزههای علمیہ قم میں منعقدہ دو روزہ اجلاس میں ملک بھر کے معاونینِ تعلیم نے شرکت کی۔ سربراہ سپریم کونسل حوزههای علمیہ آیت اللہ محمدمهدی شبزندهدار نے اپنے کلیدی خطاب میں ذکر…
-
ایرانحوزات علمیہ کے منتظمین کا ایرانی قوم کی استقامت کو خراج تحسین اور نظام اسلامی سے مکمل حمایت کا اعلان
حوزہ/ ایران کے تمام حوزات علمیہ کے منتظمین نے مشہد مقدس میں منعقدہ سالانہ اجلاس کے اختتام پر ایک بیانیہ جاری کرتے ہوئے ملت ایران کی حالیہ مزاحمتی کامیابی کو خدائی نصرت سے تعبیر کیا اور نظام اسلامی…
-
گیلریتصاویر/ قم المقدسہ میں علوم و مطالعات اسلامی سے تعلق رکھنے والے تحقیقی و تعلیمی مراکز کا پہلا بین الاقوامی اجلاس
حوزہ/ قم المقدسہ میں علوم و مطالعات اسلامی سے تعلق رکھنے والے تحقیقی و تعلیمی مراکز کا پہلا بین الاقوامی اجلاس منعقد ہوا جس میں اسلامی تعلیم کے فروغ کے مواقع اور تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال…
-
گیلریتصاویر/ حوزہ علمیہ اردبیل کے مدیران و اساتذہ کی مشترکہ نشست
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے مواصلات اور بین الاقوامی امور کے سربراہ حجۃالاسلام والمسلمین کوہساری کی موجودگی میں حوزہ علمیہ اردبیل کے مدیران و اساتذہ کی ایک نشست حوزہ علمیہ اردبیل کے کانفرنس ہال میں منعقد…