مدیر حوزہ علمیہ قم
-
مدیر حوزہ علمیہ:
حوزہ علمیہ کے توسط سے بہت جلد جُہد ویب سائٹ کا آغازکیا جائے گا، آیت الله اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے جہد انٹرنیٹ ویب سائٹ کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جہد انٹرنیٹ ویب سائٹ ، جو کہ فقہی علوم اور دیگر حوزوی علوم کی ڈیجیٹل سرچ ویب سائٹ ہے ، آئندہ چند مہینوں میں اس ویب سائٹ کا باقاعدہ طور افتتاحی پروگرام منعقد کیا جائے گا، تاکہ تشنہ گان علوم محمد و آل محمد اور محققین کی علمی ضرورتوں کو پورا کیا جا سکیں۔
-
سربراہ حوزہ علمیہ ایران:
آیت اللہ اعرافی کی جانب سے قرآن سوزی کی شدید الفاظ میں مذمت
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے اپنے ایک بیان میں ، یورپ میں قرآن مجید کے جلائے جانے اور توہین کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
حوزہ علمیہ قم کے میڈیا و سوشل میڈیا کے انچارج:
حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ سے روزانہ 200 خبریں نشر ہوتی ہیں، حجت الاسلام والمسلمین محمد رضا برتہ
حوزہ / حوزہ علمیہ کی رسمی حوزہ نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ روزانہ 200 نیوز خبریں نشر کرتی ہیں، اور اس کے علاوہ، اس نیوز ایجنسی کی سرگرمیوں کی شرح میں پچھلے تین سالوں کے مقابلے میں 60 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
-
تصویری رپورٹ/ آیت اللہ اعرافی کے ساتھ چیئرمین امام خمینیؒ ریلیف فاؤنڈیشن ایران کی ملاقات
حوزہ/ سید مرتضی بختیاری چیئرمین امام خمینیؒ ریلیف فاؤنڈیشن ایران نے مدیر حوزہ علمیہ قم آیت اللہ اعرافی سے ملاقات کیا۔