۱۴ آذر ۱۴۰۳
|۲ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 4, 2024
مدیر مدرسہ علمیہ
کل اخبار: 1
-
مدیر مدرسہ علمیہ شہر تاکستان:
دشمن شناسی دشمن پر فتح حاصل کرنے کی راہ ہموار کرتی ہے
حوزہ / شہر تاکستان میں مدرسہ علمیہ کے مدیر نے کہا: دشمن پر فتح حاصل کرنے کے راستوں میں سے ایک رستہ دشمن شناسی ہے کیونکہ بعض دشمن حیلہ و مکاری کے ذریعہ اپنے آپ کو دوست ظاہر کرتے ہیں۔ اس لئے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔