مذموم مقاصد
-
قطیف کے شیعوں کے لیے آل سعود کا مذموم منصوبہ
حوزہ/ سعودی حکومت شیعوں کو متفرق کرنے اور انہیں ایک دوسرے سے جدا کرنے کے لیے صنعتی منصوبوں اور نئے پروجیکٹ کے بہانے شیعہ نشین علاقوں کو مسمار کر رہی ہے۔
-
حرم مطہر رضوی میں ایک شخص کا تین علماء پر مذموم قاتلانہ حملہ +ویڈیو
حوزہ / سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ایک شخص نے حرم مطہر رضوی علیہ السلام کے صحن میں چاقو کے وار سے 3 علماء پر حملہ کیا ہے۔
-
پاکستان سنی تحریک:
یہود و ہنود کا ایجنڈا ہے کہ مسلمانوں کو فرقہ واریت میں دھکیل کر مذموم مقاصد پورے کئے جائیں، ثروت اعجاز قادری
حوزہ/ پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ انتہاء پسند ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کی سازشوں میں مصروف ہیں،اہلسنت اسلام و ملک کے خلاف کسی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دینگے۔
-
متنازعہ بنیاد اسلام بل کے پیچھے مذموم مقاصد کھل کر سامنے آچکے ہیں، علامہ افضل حیدری
حوزہ/ اپنے ایک بیان میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ متنازعہ بنیاد اسلام بل کے پیچھے مذموم مقاصد کھل کر سامنے آچکے ہیں، دھوکہ دہی سے متنازعہ بل منظور کرانے کی سازش کو پنجاب اسمبلی کے ارکان نے خود ہی بے نقاب کر دیا۔