مذہبی
-
نہ عہدہ ملا نہ آخرت
حوزہ/ سعادت کا معیار نہ نبیؐ یا امامؑ کی صحابیت ہے، نہ ہی کثرت علم اور نہ ہی کوئی باشرف عہدہ ، بلکہ انسان اسی وقت کامیاب ہو گا جب وہ اللہ، رسول ؐ اور ائمہ ہدیٰ علیہم السلام کے فیصلوں سے راضی ہو اور وہ اسکی فرمانبرداری سے راضی ہوں۔
-
ڈاکٹر مفتی راغب حسین نعیمی:
خود کو مذہبی کہلانے والے اپنے کردار کو قرآن و سنت کی تعلیمات کا آئینہ دار بنائیں
حوزہ/ دارالعلوم جامعہ نعیمیہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ نے کہا کہ قرآن و سنت کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونیوالے ہی روز محشر جنت کے حق دار ٹھہریں گے۔
-
گلگت بلتستان میں علمائے کرام مذہبی، تبلیغی اور سیاسی میدان میں اپنا کردار ادا کریں، علامہ سید ناظر عباس تقوی
حوزہ/ متحدہ علماء فورم جی بی کے اعلی سطحی وفد کی مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید ناظر عباس تقوی سے اہم ملاقات۔
-
ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین لاہور:
عظیم الشان یوم فاطمہؑ و علیؑ کانفرنس کا انعقاد، اہم مذہبی سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت
حوزہ/ سیکرٹری جنرل حنا تقوی صاحبہ نے کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ خاتون جنت بی بی دو عالم اپنے شوہر مولا علی علیہ سلام کے لیے ایک دلسوز ، مہربان اور فداکار زوجہ تھیں بچوں کی تربیت اور گھریلو ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ آپ سلام اللہ علیھا کو عبادت خداوندی سے عشق تھا جب عبادت کی غرض سے مصلۂ پر کھڑی ہوتیں تو بچوں کو بھی ساتھ کھڑا کرتیں غرضیکہ کہ سیدۃ النساء العالمین س نے اپنے پاکیزہ کردار سے خواتین کے لیے زندگی کے تمام شعبوں اور پہلوؤں میں بہترین راہنمائی کی ہے ۔