حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر سے ایس یو سی تحصیل جنڈ ضلع اٹک کے صدر محترم ملک سعادت علی خان نے ایک وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔