حوزہ| اگر مسائل شرعی منجملہ واجبات میں سے ہوں تو یاد کرنے کی غرض سے اس صورت میں جا سکتی ہیں جب آپکے پاس کوئی دیگر راستہ نہیں ہو