حوزہ/چن کوئنگؤ نے کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ ہونے کے دوران ایک سکیورٹی کریک ڈاؤن کی نگرانی کی تهی جس میں اویغور اور دیگر مسلمانوں کو مذہبی شدت پسندی کا مقابلہ کرنے کے نام پر نشانہ بنایا گیا تها۔
حوزہ/ اسلام سلامتی کا مذہب ہے اور اس کا عالمی منشور اور ایجنڈا 'صلحِ جہانی' ہے۔یوں اس کے تمام احکام و قوانین بھی آفاقی و جہانی ہیں۔ اسلام کے قانون کا نام ' قرآن' اور اس کے رہبر کا نام 'محمدؐ'…