مذہبی عقیدت
-
ہندوستان سمیت دنیا بھر میں جشن میلاد النبی (ص) بڑے ہی عقیدت و احترام سے منایا گیا
حوزہ/ اس موقع ہر ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوئٹ کیا اور کہا کہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک! چاروں طرف امن اور خوشحالی ہو۔ احسان اور اخوت کی فضا ہمیشہ قائم رہے۔ عید مبارک۔
-
پاکستانی معاشرے میں مذہبی عقیدت جنون کی حد تک پائی جاتی ہے لیکن یہ عقیدت حقیقت اور اقدار سے خالی ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ صدر مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کا کہنا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے سب سے پہلے جاہل عرب معاشرے کو اقدار سے مزین کیا اور پھر ان تربیت یافتہ اور با اقدار لوگوں کو امت کے قالب میں ڈھالا جن کی پہچان ان کی رواداری، حسنِ اخلاق اور بھائی چارہ تھا۔
-
قم؛ انجمن محبان آل یاسین (ع) کی جانب سے عشرہ اول کا مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ انعقاد
حوزہ/ انجمن محبان آل یاسین علیہم السلام طلاب جامعۃ الامام امیرالمؤمنین علیہ السلام نجفی ہاؤس ممبئی "مقیم ایران" کے جانب سے ایک عشرہ مجالس ۱۴۴۳ھ جو بہت کامیابی کے ساتھ برگزار ہوا۔جس میں علماء و طلاب ذوی الاحترام نے کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہوئے امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی خدمت میں انکے جد مظلوم امام حسین علیہ السلام کا تعزیت پیش کیا۔
-
کرگل؛ انجمن صاحب الزمان (عج) کے زیر اہتمام جشن مولود کعبہ نہایت ہی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
حوزہ/ کرگل کے سانکو اور تےسورو میں انجمن صاحب الزمان عج زیر اہتمام جشن مولود کعبہ نہایت ہی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا جس میں سینکڑوں پیروان ولایت نے شرکت کی۔