مذہبی منافرت
-
مذہب سے زیادہ انسانیت کی تبلیغ کی ضرورت ہے، مولانا کلب رشید رضوی
حوزہ/ رام کے نام پر کسی کو مارنے، پیٹنے اور کسی کا گھر جلانے والے رام کے بھکت ہرگز نہیں ہو سکتے ہیں۔ خواہ ایسا کرنے والا شخص رام کو ماننے والا کہے کیونکہ وہ رام کو ماننے والا تو ہو سکتا ہے لیکن رام کی ماننے والا نہیں ہو سکتا۔
-
امریکہ نے تسلیم کیا کہ ہندوستان میں اقلیتوں پر مظالم ہوتے ہیں
حوزہ/ امریکہ کے ادارہ برائے مذہبی آزادی نے ہندوستان میں اقلیتوں پر ہونے والے مظالم پر بات کی ہے۔
-
دعا کمیٹی کراچی کی جانب سے ہفتہ وار مرکزی اجتماعی دعائے توسل اور محفل میلاد؛
"سلام فرماندہ" پر پابندی کی کوشش مذہبی منافرت کو ہوا دینے کی سازش ہے، مقررین
حوزہ / پاکستان کے شہر کراچی میں دعا کمیٹی صوبائی سکریٹریٹ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے تحت بسلسلہ ولادت باسعادت حضرت امام علی رضا علیہ السّلام و بی بی معصومہ سلام اللہ علیہا محفل شاہ خراسان روڈ پر ہفتہ وار مرکزی اجتماعی دعائے توسل اور محفل میلاد اور دسترخوان امام رضا علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا۔
-
تبدیل مذہب کے بنیادی محرکات
حوزه/ ہندوستان میں مذہب کی تبدیلی دو بنیادوں پر عالم وجود میں آئی۔ ایک مذہبی اور اشرافیہ طبقے کے استحصال کی بناپر اور دوسرے جاہ و منصب کی ہوس کے زیر اثر ۔اس کے علاوہ مذہب کی تبدیلی کے مختلف وجوہات ہوسکتے ہیں لیکن ہندوستان میں ان دواسباب کی بنیاد پر مذہب کی تبدیلی کا جائزہ لیا جاناچاہیے، اس کے علاوہ دیگر وجوہات کو ضمنی یا جزئی قراردیا جاسکتاہے۔ تبدیلیٔ مذہب کے ابتدائی محرکات میں ان دواسباب کے علاوہ کوئی دوسرا بنیادی سبب نظر نہیں آتا۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی:
متعصبانہ ذہنیت کے حامل وزیر مذہبی امور نے اس عہدے کو فرقہ واریت کا گڑھ بنادیا ہے
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے ضلع جامشورو کے گاؤں کراچی موری کے نوجوانوں اور مؤمنین سے ملاقات کی ہے۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
قانون کی بالادستی سے قومیں ترقی کرتی ہیں
حوزہ / حجت الاسلام اشفاق وحیدی نے کہا: آج دنیا میں ایسے قانون سازی کی ضرورت ہے جس سے عوام کو ریلیف ملے۔ جمہوریت کا اصل چہرہ سیاست علوی میں پوشیدہ ہے۔
-
مسجد میں مذہبی کتاب کی بے حرمتی کے بعد کشیدگی، پولیس تعینات
حوزہ/ ایک مسجد کے اندر مسلم کمیونٹی کی مذہبی کتاب کو جلانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
-
پل حادثہ ریاست گجرات:
تناؤ بھرے ماحول میں انسانیت کی عظیم مثالیں اب بھی زندہ ہیں
حوزہ,آج جہاں نفرت کا بول بالا ہے، بعض شدت پسند عناصر ہمیں توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، وہیں ہمیں اس تناؤ بھرے ماحول میں انسانیت کی عظیم ترین مثال دکھنے کو ملتی ہے، یہی تو ہندوستان کی خوبصورتی ہے۔
-
آر ایس ایس کی نئی اسٹریجی، مسلمانوں کو لبھانے کی کوشش
حوزہ,آر ایس ایس نے مسلمانوں کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے ایک نیا ٹریک پکڑا ہے۔ گزشتہ دنوں آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کا مدرسہ پہنچنا اور مسلم راشٹریہ منچ کے قومی کنوینر اندریش کمار کا درگاہ میں چراغ روشن کرنا اسی کوشش کی ایک کڑی سمجھی جاتی ہے۔
-
یہ صرف ہندوستان میں ہی ممکن ہے کہ کشمیر کا ایک مسلم نوجوان انڈین سول سروس ایگزام میں ٹاپ کرسکتا ہے: آئی اے ایس شاہ فیصل
حوزہ,ہندوستانی آئین نے ذات اور مذہبی اقلیتوں کے ساتھ کبھی بھید بھاو نہیں کیا ہے ۔ ہندوستانی مسلمان برابر کے شہری کے طور پر اتنی آزادی کے ساتھ جیتے ہیں، جس کے بارے میں اسلامی ممالک سوچ بھی نہیں سکتے ہیں۔
-
تاجروں نے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے والے سیاست دانوں کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی
حوزہ/بنگلورو کے تاجروں نے عام لوگوں سے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان بازی کرنے والے سیاسی رہنماوں کے بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مذہبی منافرت کا درس دینے والے ایک بدتر دشمن سے بھی زیادہ خطرناک ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ ملک میں موجود تکفیری عناصر یہود و ہنود کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر وطن عزیز کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔شدت پسند نظریات کے حامل ملک دشمن قوتوں کے آلہ کار ایسے ذہن ساز ہیں جو دہشت گردی کا نصاب پڑھا کر ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف جنگجو تیار کرتے ہیں۔اگر انہیں قابو نہ کیا گیا تو ملک پر ایک نئی آفت مسلط ہو جائے گی۔
-
متعصب میڈیا کے خلاف جمعیۃ کی اہم پٹیشن پر حتمی بحث جلد
حوزہ/ہندوستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو مرکز نظام الدین سے جوڑکر تبلیغی جماعت سے وابستہ لوگوں اور بالخصوص مسلمانوں کی شبیہ کو داغدار کرنے اور ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان منافرت پھیلانے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں اور پرنٹ میڈیا کے خلاف مولانا سید ارشد مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند کی ہدایت پر سپریم کورٹ میں داخل پٹیشن پر گزشتہ کئی ماہ سے سماعت نہیں ہورہی تھی۔
-
موجودہ حکومت ایک خاص طبقہ کے لوگوں کو ہی نشانہ بنا رہی، عمران پرتاپ گڑھی
حوزہ/موجودہ حکومت جس طرح سے آئین کو ختم کرنے کی کوشش کررہی ہے، اس سے صاف ظاہر ہے کہ وہ صرف ایک خاص طبقہ کے لوگوں کو ہی نشانہ بنا رہی ہے۔ ایسے میں سب سے اہم سوال یہ اٹھتا ہے کہ ہم ان کے پروپیگنڈہ کے خلاف کیا کررہے ہیں۔
-
مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے بارے میں باتیں کرنا کوئی جرم نہیں، ممبئی ہائی کورٹ
حوزہ/مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و زیادتی کے تعلق سے نُکڑ پر بیٹھ کر گفتگو کرنا کوئی جرم نہیں ہے۔ یہ تبصرہ بامبے ہائی کورٹ نے ممنوعہ تنظیم داعش کے ہم خیال ہونے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات میں مہاراشٹر کے پربھنی شہر سے گرفتارمسلم نوجوان اقبال احمد کبیر احمد کی ضمانت عرض داشت پر سماعت کے دوران کیا۔
-
نرسنگھانند سرسوتی کا متنازع بیان، اے ایم یو، جامعہ، دارالعلوم دیوبند پر بم گرادینا چاہیے
حوزہ/نرسنگھانند سرسوتی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ "اے ایم یو میں صرف ملک کے باغی اور انسانیت کے دشمن پیدا ہوتے ہیں۔ اسی کے ساتھ کہا کہ یہ تو حکومتیں کمزور ہیں۔ اگر کسی دن مرکز میں کرسی پر کوئی ’مرد‘ بیٹھے تو سب سے پہلے جو چیز ختم ہونی چاہیے تو وہ ہے دار العلوم دیوبند، اس کے بعد دوسری چیز جو ختم ہونی چاہیے وہ ہے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، اور تیسری چیز جامعہ ملیہ اسلامیہ۔ یہ تینوں تو پہلے دن ختم ہونی چاہیے تب ہی جا کر اس ملک کا بھلا ہوسکتا ہے۔"
-
مذہبی منافرت کی بنیاد پر عام لوگوں کو پریشان کرنا انتہائی تشویشناک،مولانا محمود مدنی
حوزہ/مذہبی نعرہ نہ لگانے پر مدرسہ کے طالب علم ذیشان اور پتھر کا کام کرنے والے کامل اور شہزاد کی اترپردیش میں پٹائی۔ جمعیۃ علماء ہند کے ایک وفد نے متاثرہ اشخاص سے ملاقات کی، ضلع انتظامیہ سے ایسے گروہوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔
-
توہین رسالت کسی قیمت برداشت نہیں کی جاسکتی یتی نرسنگھا نند کو گرفتار کیاجائے، دارالعلوم کو انتہا پسندی کا مرکز قرار دینا مذموم حرکت
حوزہ/فتنہ پروری کے سد باب کے لئے حکومتوں کو سنجیدہ ہونا چاہئے اس کے علاوہ ہم تمام مسلمانانِ ہند سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ پیارے نبیؐ کی شان میں گستاخی کا معاملہ حد درجہ اذیت ناک سہی تاہم صبر و تحمل سے کام لیں اور کوئی ایسا جذباتی قدم نہ اٹھائیں جس سے شر پسند عناصر کے ناپاک منصوبوں کو تقویت پہنچے ۔
-
ہندوستان میں مذہبی منافرت اور دہشتگردی کے بڑھاوے میں آر ایس ایس کا ہاتھ
حوزہ/اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے گلبرگہ میں عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہاتما گاندھی کا لگاؤ ہر مذہب و ملت سے تھا۔ انہوں نے ہمیشہ سچائی کے راہ پر چلنے کی کوشش کی۔ گاندھی جی نے کبھی کسی مذہب کی مخالفت نہیں کی۔
-
مسلم نام بدلی کی مذہبی منافرت ہندوستان کے دیگر علاقوں سے ہوتے ہوئے دارالحکومت دہلی تک پہنچ گئی
حوزہ/ایک طرف اورنگزیب کا نام بدلنے کی سیاست مہاراشٹرمیں ہورہی ہے، دوسری طرف دہلی میں بھی ایک واقعہ پیش آیا ہے جس سے سمجھ میں آتاہے کہ شرپسندوں کے حوصلے کس قدربلندہیں۔
-
مذہبی منافرت بھڑکانے کے جرم میں مقدمہ عائد
حوزہ/صوفی خواجہ معین الدین حسن چشتی کے خلاف تبصرہ کرنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد درگاہ تھانہ پولس نے نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
-
سماج کو مذہبی بنیاد پر تفریق سے بچانے کی منصوبہ بندی کی جائے
حوزہ/اس پورے سال کو جہاں ایک طرف کورونا نے ہنگامی بنائے رکھا ،وہیں سماج کو اس سے بھی زیادہ خطرناک تحفہ پولرائزنگ اور سماجی تفریق کی شکل میں ملا۔ کورونا تو ختم ہوجائے گا مگر سماج میں پولرائزنگ کی جو بنیاد رکھ دی گئی ہے، وہ برسوں تک تکلیف پہنچاتی رہے گی۔
-
مغل سرائے،الہ آباد کے بعد حبیب گنج کا نام ہندوتوا کو پسند نہیں آرہا ہے!
حوزہ/ریلوے اسٹیشن کا نام واجپئی کے نام پررکھنے کامطالبہ ، بی جے پی لیڈرنے وزیر ریل کوخط لکھا۔
-
ملک پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان مذہبی منافرت اور انتہاء پسندی سے پہنچا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بیرونی ٹکروں پر پلنے والے نام نہاد دین پرستوں نے ایک دوسرے کے خلاف زہر اگل کرارض پاک کی بنیادوں کو کھوکھلا کرنے کی مذموم کوشش کی ہے۔
-
یمنی عوام پر فوجی حملوں کی روک تھام کے لیے عالمی برادری کو آگے آنا ہوگا،ایرانی عہدیدار
حوزہ/ ایرانی وزیر خارجہ کے خصوصی معاون برائے سیاسی امور نے یمن کے مظلوم عوام کے خلاف بمباری اور فوجی حملوں اور ان کے محاصرے کو بین الاقوامی اصولوں اور ضوابط کے منافی قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے ان حملوں کے تسلسل کے روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
سعودی اور اسرائیل پورے خطہ میں مذہبی منافرت اور فرقہ واریت کو ہوا دے رہے ہیں، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ سعودی اور اسرائیل پورے خطے میں امن کے لیے خطرہ ہے۔آج عالم اسلام کو ان دو قوتوں سے خطرہ لاحق ہے،مسلم ممالک میں شیعہ سنی فسادات کرانے میں سرمایہ لگا رہےہیں۔
-
مذہبی منافرت کے بیچ ہندو برہمن نے اپنی زمین کا بڑا حصہ مسلمانوں کو قبرستان بنانے کے لئے دینے کا فیصلہ کیا
حوزہ/برسوں سے مسلمانوں کی اس پریشانی کو دیکھ رہے کالی کرشنا نے اپنی ایک ایکڑ زمین مسلمانوں کے قبرستان بنانے کے لئے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ قبرستان کے ساتھ اس زمین پر عبادت کرنے کے لئے ایک عمارت بھی تعمیر کی جاٸے گی۔
-
محرم الحرام میں فرقہ واریت اور مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے، علامہ اشفاق واحدی
حوزہ/ کچھ شر پسند اور تکفیری فکر رکھنے والے عناصر پھر سر اٹھا رہے ہیں قانون نافذ کرنے والے ادارے اور فورسز فوری طور پر سرچ آپریشن کریں۔ محرم الحرام میں امن امان قائم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔