حوزہ/ حجت الاسلام محمد تقیان نے والدین کے کردار، نماز اور دینی فرائض کی تقویت و تضعیف کے عوامل کا ذکر کرتے ہوئے نوجوانوں میں پائی جانے والی بعض عام شبہات کے جوابات دیے ہیں۔
حوزہ / ایران میں دینی علوم کے استاد نے کہا: کبھی ماں باپ مذہبی ہوتے ہیں لیکن ان کا اخلاق اچھا اور دینی نہیں ہوتا۔ وہ اہلِ نماز و روزہ ہوتے ہیں لیکن ان کا اخلاق دینی نہیں ہوتا پس یہ مذہبی والدین…