مذہبی ہماہنگی
-
یکساں نصاب مذہبی ہم آہنگی کے خلاف سازش ہے؛
شیعہ سنی مسلمانوں نے متحد ہوکر پاکستان حاصل کیا،بھائی چارہ موجود ہے، علمائے شیعہ پاکستان
حوزہ/ شیعہ علماء پاکستان کا معاشرے میں شدت پسندی، مذہبی منافرت اور عدم برداشت کو پروان چڑھانے والے متنازعہ یکساں نصاب تعلیم کو مسترد کرنے کا اعلان۔
-
پاکستان میں قائم مذہبی ہم آہنگی دشمن کی آنکھ میں کھٹک رہا ہے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ مرکزی سیکٹرٹری یوتھ شعبہ خواتین مجلس وحدت المسلیمین نے کہا کہ دشمن کی ہر سازش کے خلاف ہم کو میدان عمل میں متحد رہنا ہو گا تا کے اس کو منہ کی کھانی پڑے۔
-
مدیر حوزہ علمیہ الامام المنتظر قم
ڈاکٹر جلال الدین رحمت نے انڈینیشیا میں مذہبی ہم آہنگی کوبرقرار رکھنے میں لازوال کردار ادا کیا
حوزہ/ مرحوم ڈاکٹر جلال الدین رحمت ہمیشہ ملت جعفریہ کے حقوق کیلئے جدوجہد میں مصروف رہے اور اتحاد و وحدت کیلئے مثبت کر دار ادا کیا اور مذہبی ہم آہنگی و مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے لئے کاوشیں کیں۔
-
ہندوستان میں مذہبی ہم آہنگی کی مثال دیکھنے کو ملی
حوزہ/دہلی کی پشپ وہار سیکٹر 5 میں واقع چرچ سینٹ ٹریسا میں اجتماعی دعا کے لیے جمع ہوئے لوگوں کو خادم انسانیت فاؤنڈیشن کے بانی اور جہاں پناہ مسجد حوض رانی دہلی کے امام کی جانب سے چائے اور بسکٹ کا انتظام کرکے ملک میں قومی یکجہتی اور باہمی اتحاد و اتفاق کے جذبہ کو فروغ دینے کا پیغام دیا ہے۔
-
بلتستان کی مذہبی ہماہنگی پورے پاکستان کے لیے نمونہ عمل ہو/ انجمن امامیہ سکردو کے وفد کا مرکز اہلسنت کا دورہ
حوزہ/ انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر الحسینی کے حکم پر انجمن امامیہ کے رکن حجہ الاسلام والمسلمین شیخ ذوالفقار علی انصاری اور ماسٹر مسلم نے مرکز اہلسنت بلتستان کا دورہ کیا اور اہل سنت والجماعت کےامیر مولانا سرور اور مولانا ابراہیم خلیل اور دیگر علماء سے ملاقات کی اور بلتستان کے اہم ایشوز پر بات کی۔
-
ڈاکٹر کلبِ صادق جدید تعلیم، سائنسی مزاج، مذہبی ہم آہنگی کا امتزاج شخصیت تھے
حوزہ/ مرحوم حکیم امت کسی عقیدے میں جہالت کی ملاوٹ پر پردہ نہیں ڈالتے تھے بلکہ کھل کر ایسے عقائد ، جو خلافِ عقل ہوں، پر تنقید کرتے تھے۔