مرحوم
-
حجۃ الاسلام والمسلمین الحاج مولانا محمد عباس انصاری کی تشییع جنازہ + تصاویر
حوزہ/ مرحوم کی آخری رسومات میں سروں کا سیلاب اُمڈ آیا،آہ وبکا کے ساتھ پرنم آنکھوں سے سپُرد خاک کیا گیا،علاقائی اور بین الاقوامی سطح کےمذہبی،سیاسی اورسماجی شخصیات کا اظہار افسوس۔
-
آہ مولانا سید عمران حیدر زیدی طاب ثراہ
حوزہ/ مرحوم نے ہمیشہ اپنی گفتگو میں احادیث معصومین علیہم السلام اور آیات قرآن مجید کی تلاوت فرماتے تھے اور اس پر اپنے مخاطب کو عمل کرنے کی ہدایت دیتےتھے۔ موصوف ایک اچھے مبلغ ہونے کے ساتھ ایک اچھے خطیب بھی تھے آپ کا بیان اصلاحی اور اخلاقی نکات پر مشتمل ہوتا تھا۔
-
آیت اللہ محمد یزدی نے اپنی پوری زندگی مجاہدت اور خدمت میں گزاری، مدیر مدرسہ امام المنتظر قم
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نقوی نے آیت اللہ محمد یزدی کی رحلت کو امت مسلمہ کا نا قابل تلافی نقصان قراردیتے ہوئے کہاکہ آیت اللہ یزدی کی زندگی علم و عمل کا جیتا جاگتا نمونہ تھی ۔
-
آیت اللہ یزدی زہد و تقوی، پرہیزگاری کا بہترین نمونہ تھے، جامعۃ الزہرا سکردو
حوزہ/ آیت اللہ محمد یزدی مرحوم کی عمر بابرکت کلی طور پر اسلامی معارف کی نشر و اشاعت ، خبرگان کونسل اور جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کی اعلی کونسل اور حوزوی امور کے اداروں میں خدمات انجام دیتے ہوے صرف ہوئی ہے ۔