۲۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۴ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 12, 2024

مرحوم آغا سید مصطفی الموسوی الصفویؒ

کل اخبار: 1
  • مرحوم آغا سید مصطفی الموسوی الصفویؒ کو انکی21ویں برسی پر انجمن شرعی کشمیر کا خراج  

    مرحوم آغا سید مصطفی الموسوی الصفویؒ کو انکی21ویں برسی پر انجمن شرعی کشمیر کا خراج  

    حوزہ/ مجلس میں آغا سید یوسف الموسوی نے صدر مرحوم کی صبر و استقامت، قوت برداشت، نفس کشی اور جذبۂ احیاے شریعت کو شیعیان کشمیر کا سرمایۂ افتخار قرار دیتے ہوئے کہا کہ مرحوم نے کشمیر میں دین و شریعت کی ترویج اور مسلک و ملت کی سربلندی کیلئے بانئ انجمن شرعی شیعیان کا معتمد اور جان نثاربن کر جو گرانقدر خدمات انجام دیئے ہیں وہ خانوادہ موسوی کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔