حوزہ / جامعہ جعفریہ جنڈ میں سرمایہ ملت علامہ ملک ظفر عباس کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔