۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024

مرزا غالب

کل اخبار: 2
  • مرزا غالب/یا علی عرض کر اے فطرت وسواس قریں

    گوشۂ ادب:

    مرزا غالب/یا علی عرض کر اے فطرت وسواس قریں

    حوزہ|امام علیؑ، مرزا غالب کی پسندیدہ ترین شخصیت ہیں اور اپنے کلام میں امام علی، حیدر، بوتراب، ساقی کوثر، حوض کوثر اور جانشین مصطفی جیسے اسماء سے یاد کرتے ہیں۔ یوں فارسی کلام مدحت علی ع میں خوشبوئیں بکھیرتا نظر آتا ہے۔

  • سخن گسترانہ بات

    سخن گسترانہ بات

    حوزہ/ اغیار ہماری مجلسوں اور ہمارے علماء کی صحبت میں بیٹھ کر سخن گستری کا سبق لیتے تھے۔ مگر آج صورت حال یہ ہو چکی ہے کہ کچہریوں کی زبان میں فلاں بنام فلاں کہے بغیر علمی گفتگو شروع ہی نہیں ہو سکتی ۔ اور ہمارے نوزائیدہ ذاکرین تو منبر پر بیٹھتے ہی ٹوپی اتار کے نام بہ نام شروع ہو جاتے ہیں ۔