مرکزی صدر آئی ایس او عارف حسین
-
فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے رہنماء کی مرکزی صدر آئی ایس او سے ملاقات، مشترکہ جدوجہد کا عزم
حوزہ/ دونوں رہنماوں نے ملاقات میں مسئلہ فلسطین سمیت دیگر اہم قومی و ملی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماوں نے کشمیر اور فلسطین کاز کیلئے مشترکہ جدوجہد کے عزم کا اظہار بھی کیا۔
-
مرکزی صدر آئی ایس او کا یومِ پاکستان پہ خصوصی پیغام:
ہم پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے محافظ ہیں، برادر عارف حسین
حوزہ/ ہم دشمنان اسلام و پاکستان پر واضع کر دینا چاہتے ہیں کہ پاکستان بنانے والے پاکستان کی سلامتی و استحکام کے لئے اپنا کرادر ادا کرنا جانتے ہیں، آئی ایس او کا ہر جوان ملک کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی محافظت کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، پاکستان اسلام کا قلعہ ہے، اس کی حفاظت کیلئے اپنی جان کی قربانی سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔
-
عالمی اسکتبار امریکہ کی حرمِ امام رضا (ع) پہ پابندی کھُلی دہشتگردی اور اسلامو فوبیا کی بدترین مثال، آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے کہا کہ حرمِ امام رضا اور دیگر مقدس مقامات پہ عالمی دہشتگرد امریکی صدر ٹرمپ نے گزشتہ سال بھی حملہ کرنے کی دھمکی دی تھی اور ٹرمپ کے جانے سے قبل امریکی وزارتِ خارجہ کی جانب سے ایسی جارحانہ پابندیاں اسلام دشمنی کے مترادف ہیں۔