حوزہ/ درجنوں اسرائیلی جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں نے مرکزی غزہ پر بمباری کی جس میں خواتین اور بچوں سمیت 210 فلسطینی شہید اور 400 زخمی ہوئے۔