۲۸ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 17, 2024
مرکزی وزیر اقلیتی امور
کل اخبار: 2
-
حج کمیٹی آف انڈیا کی جلد از جلد تشکیل نو کی جائے، حافظ نوشاد اعظمی
حوزہ/ مرکزی حج کمیٹی کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی حج کمیٹی کی تشکیل نو نہ کرنے کی وجہ سے وزیر اقلیتی امور سے استعفی کا مطالبہ کیا ہے اور دعوی کیا ہے کہ یہ حج ایکٹ 2002ء کی خلاف ورزی ہے۔
-
ہندوستان میں طلاق ثلاثہ کے واقعات میں 82 فیصد کمی،مختار عباس نقوی
حوزہ/ہندوستان کے مرکزی وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے تین طلاق کے خلاف بنائے گئے قانون کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سال میں تین طلاق کے معاملے میں 82 فیصد کمی ہوئی ہے۔