۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
مریض کی صحتیابی
کل اخبار: 1
-
مجمع علماء وخطباء حیدرآباد دکن:
خون نجس کو بنام امام و عزاداری کا عنوان بنا کر پاک کہنا اور خون پینے سے مریض کی صحتیابی کا سبب بتانا کھلی جہالت و گمراہ کن فکر ہے
حوزہ/ خون کی فطرت نجس ہے قیامت تک کے لیے نجس ہی رہے گا اب اس کو پاک کہا جاے گا تو یہ اسکی فطرت میں انحراف و تبدیلی ہے اورجس کو خدا نے نجس قرار دیا ہے پاک کہنا حکم الہی سے عدول و سرکشی ہے۔