حوزہ/ غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے روانہ عالمی "مزاحمتی بیڑے" کی مرکزی جہاز "الما" سے رابطہ عارضی طور پر منقطع ہونے کے بعد دوبارہ بحال ہوگیا ہے۔