مزارات
-
لبنان میں ایک پیغمبر کی قبر مبارک پر اسرائیلی حملہ
حوزہ/ لبنان کی شیعہ سپریم کونسل نے اپنے بیان میں صہیونی دہشت گردی کی شدید مذمت کی ہے جس میں اسرائیلی فوجیں جان بوجھ کر لبنان کی مساجد، عبادت گاہوں اور زیارت گاہوں کو تباہ کر رہی ہیں۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کی جانب سے آئمہ البقیع (ع) کے مزارات کی تعمیر پر ایک علمی سمپوزیم کا انعقاد
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ فکرو ثقافت کی طرف سے ائمہ البقیع علیہم السلام کے مزارات کی تعمیر پر ایک علمی سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔
-
روضہ امام علی رضا کی جانب سے دوسرے بین الاقوامی فوٹو فیسٹیول "مزارات" کا آغاز:
مزارات، قوم کی شناخت کو بڑھانے کا ذریعہ
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے فنی تخلیقات ادارے نے 1402(ایرانی تاریخ) میں "مزارات" بین الاقوامی فوٹو فیسٹیول کے دوسرے ایڈیشن کے انعقاد کا اعلان کیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس مزارات کے متولیوں کی عراق میں’’بین الاقوامی روابط‘‘ کے زیر عنوان منعقدہ کانفرنس میں شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس مزارات اور مقامات کے متولیوں نے عراق میں ’’بین الاقوامی روابط‘‘ کے تحت منعقد ہونے والی کانفرنس میں بھرپور شرکت کی۔
-
جنت البقیع کو دوبارہ تعمیر کرکے عالم اسلام کا عظیم تاریخی ورثہ بحال کیا جائے، علامہ سید مرید حسین نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر: دختر رسول حضرت فاطمۃ الزہرہؑ، رسول کریم کی ازواج مطہرات اور اصحاب پیغمبر کے جنت البقیع میں واقع مزارات کا انہدام تاریخی سانحہ ہے، جس سے اللہ تعالٰی، اس کے رسول کو ناراض اور کروڑوں محبان رسول کی دل آزاری کی گئی۔
-
جنت البقیع کے مزارات کی تعمیر کے لئے ملک بھر میں دستخطی مہم جاری
حوزہ/ اقوام متحدہ کے دفتر کیلئے جاری اس مہم میں۲۰ سے زائد صوبوں کے علماء و مومنین حصہ لے رہے ہیں ۔
-
عراق میں آئمہ کے مزارات کی توہین کے خلاف ہزاروں لوگوں کا احتجاج
حوزہ/ عراق میں سعودی حمایت یافتہ اور وہابی سوچ کے حامل جعلی مجتھد محمود صرخی کے حامیوں کی جانب سے نماز جمعہ کے اجتماع میں آئمہ معصومین کے مزارات کی توہین کرتے ہوئے انہیں منہدم کرنے کا کہا جس کے خلاف ہزاروں شیعیان اور محبان اہلبیت سڑکوں پے نکل آئے۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) کے زیر اہتمام مزارات انٹرنیشنل فوٹو فیسٹیول کا انعقاد
حوزہ/ اسلام کی مقدس شخصیات اور ان کے مزارات کو فن کے ذریعے متعارف کرانے کے لئے آستان قدس رضوی کے زیراہتمام مزارات کے زیرعنوان انٹرنیشنل فوٹو فیسٹیول کا انعقاد کیا گيا ہے۔
-
اولیاءاللہ کے مزارات امن و محبت کے مراکز ہیں، ان پر حملہ کرنے والوں کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں، ایم ڈبلیو ایم سندھ
حوزہ/ سندھ حکومت کی جانب سے شدت پسندوں کے ساتھ مفاہمانہ رویہ قومی سلامتی اور ملکی امن کے لیے شدید خطرہ ہے۔سیاسی مفادات کے حصول اور اپنی حکومت بچانے کے لیے انتہا پسندوں سے دوستی کا کھیل دانشمندی کا تقاضہ نہیں۔
-
حرم امام علی رضا (ع) کا ’’مزارات‘‘ کے موضوع پر انٹرنیشنل فوٹو فیسٹیول میں شرکت کا اعلان
حوزہ/ روضہ امام رضا علیہ السلام کے تخلیقی آرٹ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے بین الاقوامی مزارت کے زیرعنوان فوٹو فیسٹیول میں شرکت کے لئے عمومی دعوت کا اعلان کردیا گیا ہے۔