حوزہ/ کراچی میں موجود امام زادہ حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار پر آنے والے شیعہ زائرین پر انتہاء پسندوں نے حملہ کر دیا، خواتین اور بچوں کو ہراساں کیا۔