مسئلہ شرعی
-
احکام شرعی | بے پردہ نامحرم عورت کی تصویر دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ بے پرد ہ نامحرم عورت کی تصویر دیکھنے کا کیا حکم ہے؟ ٹیلی ویژن میں عورت کا چہرہ دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
-
احکام شرعی | کیا مرد حجاب کے لیے بیوی بچوں پر زبردستی کر سکتا ہے؟
حوزہ/ مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ کیا مرد حجاب کے لیے بیوی بچوں پر زبردستی کر سکتا ہے؟ کے جواب میں فرمایا..
-
احکام اسلامی|ماہ مبارک رمضان میں مجنب کا حکم
ماہ مبارک رمضان میں مجنب کاحکم |حجۃ الاسلام سید عباس مہدی حسنی
-
احکام اسلامی| روزہ کی نیت
حجۃ الاسلام سید عباس مہدی
-
شرعی مسئلہ| بیت المال سے ذاتی استفادہ
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ میں نے بیت المال سے ذاتی استفادہ کیا ہے ، اس سے بری الذمہ ہونے کیلئے میرا فریضہ کیا ہے ؟ اور ملازمین کیلئے بیت المال سے کس حد تک ذاتی استفادہ کرنا جائز ہے؟ اور اگر متعلقہ افسران کی اجازت سے ہو تو اسکے بارے میں کیا حکم ہے؟
-
شرعی مسئلہ|قرآن کی جھوٹی قسم کھانا
حوزہ/مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ اگر کوئی قرآن مجید کی جھوٹی قسم کھائے اور بعد میں شرمندہ ہو تو اس کا کیا فریضہ ہے.