۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
مسئلہ غدیر
کل اخبار: 3
-
غدیر کو بھلا دینا عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے:حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد نے حرم معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں عید غدیر اور امام موسی کاظم علیہ السلام کی ولادت با سعادت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان ایام کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ایام غدیر کو نظر انداز کرنا اور بھلا دینا عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔
-
حوزہ علمیہ گیلان کے سرپرست:
مسئلہ غدیر کو اہمیت دی جاتی تو واقعۂ عاشورہ رونما نہ ہوتا
حوزہ / حوزہ علمیہ گیلان کے سرپرست نے کہا: اگر مسئلہ غدیر کو اہمیت دی جاتی تو واقعۂ عاشورہ رونما نہ ہوتا۔
-
قزوین میں نمائندہ ولی فقیہ:
طولِ تاریخ میں غدیر کے موضوع پر سنجیدگی سے توجہ نہیں دی گئی
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین عبدالکریم عابدینی نے کہا: طول تاریخ میں جس طرح غدیر کے موضوع پر توجہ ہونی چاہیے تھی، نہیں ہوئی ہے اور جہاں اس موضوع کو چھیڑا بھی گیا ہے تو وہاں پر صرف امیر المومنین علیہ السلام اور ان کی اولاد سے محبت کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ مسئلہ غدیر کو سنجیدگی سے بیان کیا جائے۔