۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024

مسئلہ نصاب

کل اخبار: 1
  • آنے والی نسل کو دشمن کی سازشوں سے بچایا جائے، سائرہ ابراہیم

    آنے والی نسل کو دشمن کی سازشوں سے بچایا جائے، سائرہ ابراہیم

    حوزہ/ مرکزی سیکریٹری یوتھ شعبہ خواتین مجلس وحدت مسلمین نے ہفتہ نصاب کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کے مسئلہ نصاب کا اٹھایا گیا ہے لیکن ہمارا دشمن بہت ہوشیار ہے اس لئے ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد قائم رکھنا ہوگا اور ملکر اور آپسی اتحاد کے ساتھ آنے والی نسل کو اس تباہی سے بچانے کے لئے حکمت عملی بنانی ہو گی ۔