۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
مسائل شرعیہ
کل اخبار: 3
-
کیا غیر مقلد مؤمن بھائیوں کو شرعی احکام اور فقہی مسائل پیش نہیں آتے؟ کیا وہ دین اسلام پر عمل نہیں کرتے؟
حوزہ/ کیا انہیں طہارت، نجاست، غسل، وضوء، تیمم، کفن، دفن، میراث، طلاق، نکاح، مضاربہ، تجارت، سود ، نماز،روزہ، حج، زکات، خمس، صدقہ، ھدیہ ، شکار، ذبح وغیرہ وغیرہ کے احکام پیش ہی نہیں آتے ؟
-
شیعہ ٹوڈے ہیلپ لائن "گھر بیٹھے اپنے مسائل شرعیہ معلوم کریں"
حوزہ/ ماہ صیام میں دانستہ یا نادانستہ غلطیوں سے محفوظ رہنے کے لئے برجستہ علماء کرام سے ہندوستان و پاکستان اور دنیا کے مختلف ملکوں میں رہنے والے افراد گھر بیٹھے اپنے مسائل شرعیہ کی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
-
ہادی ہیلپ لائن مسائل شرعیہ سے آگاہی کا ایک موثر ذریعہ
حوزہ/ احکام شرعی سے آگاہی کے لئے کچھ عرصہ قبل جامعۃ الکوثر اسلام آباد کے اساتذہ و طلاب کی مساعی جمیلہ سے ہادی ہیلپ لائن کا آغاز کیا گیا جسے مختصر سے عرصے میں کافی پذیرائی ملی کہ اب تک دو ہزار سے زائد افراد اپنے سولات کے جوابات حاصل کر چکے ہیں۔