حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے کہا: دنیائے اسلام کو موجودہ دور میں پیش آنے والے مسائل کے جوابات کو بھی دروسِ خارج کے متون میں شامل کیا جانا چاہیے۔