مسالک
-
علمائے بلوچستان کا امام جمعہ سکردو سے ملاقات؛ وحدت امت اسلامی کیلئے تمام مسالک کے علمائے کرام کو کردار ادا کرنے پر زور
حوزہ/ بلوچستان کےاس وفد نے بلتستان میں امن کے حوالے سے علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی کوششوں کو سراہا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
-
لاہور میں شہدائے مچھ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد، تمام مسالک کے علماء و اکابرین کی شرکت
حوزہ/ سانحہ مچھ کے شہداء کے لیے مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹریٹ لاہور میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں تمام مسالک کے علماءنے شرکت کی اور سانحہ مچھ کے شہداء کو تعزیت پیش کی۔
-
آسٹریلیا حکومت کا بین المذاہب و مسالک ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم کردار، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں اپنے نوجوانوں کو کمیونٹی سنٹر کے ساتھ منسلک کرنا چاہئے تاکہ وہ معاشرے کا ایک صحیح انسان بن سکے۔ ہر مذہب کے رہنماؤں کی ذمہ داری ہے کہ وہ نوجوان نسل کی ذہنی تربیت کریں کیونکہ استعمار کا پہلا حملہ ہی نوجوان نسل کے ذہن پر آزادی کی آڑ میں کیا جاتا ہے۔
-
فرقہ واریت، انتشار اور افتراق کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ آج بھی ملک و قوم کی وحدت کے خلاف کچھ اندرونی شرارتی عناصر اور کچھ بیرونی سامراجی اور دشمن قوتیں اس ملک کو غیر مستحکم کرنے کے لئے فرقہ واریت پھیلانے کے لئے مسلسل سازشیں کر رہی ہیں۔
-
دیگر مسالک کے لوگ مجالس میں کیوں نہیں آتے؟ اس پر غور کریں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ مجالس اہلبیت اطہارؑ اسلام کی تبلیغ کا ذریعہ ہیں، تبلیغ کی ذمہ داری مکتب تشیّع پر دوسرے مسالک کی نسبت زیادہ ہے کیونکہ تشیّع کا یہ اعزاز ہے کہ رسول خدا کے حکم کے مطابق اُن کے معصوم جانشینوں کو مانتے ہیں۔