۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
علمائے بلوچستان کا امام جمعہ سکردو سے ملاقات

حوزہ/ بلوچستان کےاس وفد نے بلتستان میں امن کے حوالے سے علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی کوششوں کو سراہا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کی ریاست بلوچستان کے اہل سنت علمائے کرام کا ایک وفد نے سکردو کے امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری سے ملاقات کرتے ہوئے رہنماؤں کے درمیان اتحاد امت اسلامی کی اہمیت پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے وحدت امت اسلامی کے لیے تمام مسالک کے علمائے کرام کو کردار ادا کرنے پر زور دیا۔

علمائے بلوچستان کا امام جمعہ سکردو سے ملاقات؛ وحدت امت اسلامی کیلئے تمام مسالک کے علمائے کرام کو کردار ادا کرنے پر زور

بلوچستان کےاس وفد نے بلتستان میں امن کے حوالے سے علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی کوششوں کو سراہا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

علمائے بلوچستان کا امام جمعہ سکردو سے ملاقات؛ وحدت امت اسلامی کیلئے تمام مسالک کے علمائے کرام کو کردار ادا کرنے پر زور

اس وفد میں بلوچستان سے مولانا انوارالحق حقانی، ڈاکٹر عطاوالرحمان, قاری عبداحفیظ، سردار محمداقبال خلجی، عبدالمتین اخونزادہ، حاجی عدیل شہزاد، غلام محمد محمدی، حافظ طاہر اظہروی، عبدالظاھر بڑیچ، مفتی اصل خان اور افتخاراحق شامل تھے۔

علمائے بلوچستان کا امام جمعہ سکردو سے ملاقات؛ وحدت امت اسلامی کیلئے تمام مسالک کے علمائے کرام کو کردار ادا کرنے پر زور

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .