۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
حضرت امام خمینی

حوزہ/ بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 32 ویں برسی آج 3 جون کو منائی جا رہی ہے۔ آیت اللہ سید روح اللہ موسوی خمینی 3 جون 1989ء کو انتقال کر گئے تھے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 32 ویں برسی آج 3 جون کو منائی جا رہی ہے۔ آیت اللہ سید روح اللہ موسوی خمینی 3 جون 1989ء کو انتقال کر گئے تھے۔

مرجع عالی قدر کی اسلامی، سیاسی، سماجی اور انقلابی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تعزیتی کانفرنسیں اور سیمینارز منعقد کئے جا رہے ہیں۔

اس حوالے سے 4 جون، نماز جمعہ کے بعد جامع علی مسجدحوزہ علمیہ جامعہ المنتظر ماڈل ٹاون میں مجلس ترحیم کا انعقاد کیا جائے گا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .