اتحاد
-
اسلامک کوآپریشن کے سیکرٹری جنرل کی او آئی سی میں پاکستان کے مستقل نمائندے سے ملاقات
حوزہ/ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے جدہ میں جنرل سیکرٹریٹ کے ہیڈ کوارٹر میں پاکستان کے مستقل نمائندے سید محمد فواد شیر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
اگر ہم متحد ہوجائیں تو کوئی بھی مقدسات پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کرے گا:ترک صدر
حوزہ/ رجب طیب اردوغان نے ایک ویڈیو کانفرنس میں دنیا کے تمام مسلمانوں کو متحد ہونے کی دعوت دی اور کہا کہ اگر مسلمان متحد ہو جائیں تو دنیا کی کوئی بھی طاقت مقدسات پر کرنے، اسلاموفوبیا اور قرآن کریم کی بے حرمتی کی جرات نہیں کرے گا۔
-
عرب اور اسلامی ممالک کو صیہونی حکومت کے خلاف متحد ہونا پڑے گا: حماس
حوزہ/ فلسطین کی اسلامی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے عرب اور اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مغربی کنارے میں نئی غیر قانونی صہیونی بستیوں کی تعمیر کو روکنے کی کوشش کریں۔
-
-
اللہ کی مدد اور اور اسلامی ملکوں کے اتحاد سے جلد ہی بیت المقدس آزاد ہوگا، مولانا صفدر حسین زیدی
حوزہ/ جامعہ امام جعفر صادق صدر امام باڑہ بیگم گنج جونپور کے ناظم مولانا صفدر حسین زیدی نے کہا امام خمینی نے بصیرت بھری نگاہ سےماہ رمضان کےآخری جمعہ کو تحریک آزادئ قدس کا دن قرار دیا تاکہ امت مسلمہ ایک ہو کر اس مہینے کی برکتوں سے فائدہ حاصل کرتے ہوئے بیت المقدس کی آزادی کے لئے آواز اٹھائے۔
-
قدس کی آزادی کے لیے مسلمانوں کا عملی اتحاد شرط ہے:مولوی محمد امین راستی
حوزہ/ شہر سنندج کے عبوری امام جمعہ نے کہا: قدس کی آزادی کے لئے پہلی اور اہم ترین شرط مسلمانوں کے درمیان حقیقی معنوں میں اتحاد و یکجہتی کا ہونا ضروری ہے، کیوں کہ بغیر عملی اتحاد کے یہ کام ممکن نہیں ہے۔
-
مجمع علماء و واعظین پوروانچل:
ایران و سعودی عرب کی دوستی سے آسمان سیاست کے مشرق و مغرب مین نئے آفتاب و ماہتاب طالع ہوں گے
حوزہ/ حجۃ الاسلام مولانا ابن حسن املوی واعظ نے کہا کہ دنیائے اسلام تمام تر قدرتی ذخیروں اور نعمتوں سے مالامال ہے ،نہ دولت کی کمی ،نہ طاقت کی کمی،نہ شہرت کی کمی، مسلم ممالک کے پاس اللہ کا دیا سب کچھ ہے صرف آپسی اتحاد و اتفاق کی کمی ہے۔
-
قرآن مجید سے دوری کی وجہ سے امت مسلمہ کا زوال شروع ہوا: انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل
حوزہ/ قرآن مجید سے دوری کی وجہ سے امت مسلمہ کا زوال شروع ہوا، امت کے عام افراد نے قرآن مجید کو حصول برکت اور ثواب کی کتاب سمجھ کر اس کے نزول کا اصل مقصد فراموش کر دیا۔
-
ایران کے صوبہ ’شمالی خراسان‘ میں ولی فقیہ کے نمائندے:
شیعہ سنی اتحاد، دشمنوں کی آنکھوں کا کانٹا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین نوری نے مزید کہا: دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے آپس میں اتحاد و اتفاق کو برقرار رکھنا لازم اور ضروری ہے۔ کیونکہ شیعہ اور سنی بھائیوں کے درمیان یہ اتحاد و یکجہتی دشمنوں کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح کھٹکتا ہے اور انہیں اپنے تفرقہ انگیز مقاصد حاصل کرنے کا موقع نہیں ملتا۔
-
اسلامی ممالک سویڈن سے اپنے تعلقات منقطع کر لیں: یمن کے مفتی اعظم
حوزہ/ یمن کے مفتی اعظم نے اسلامی ممالک سے کہا کہ وہ سویڈن اور ان تمام ممالک سے اپنے سفارتی تعلقات منقطع کر لیں جو اسلامی مقدسات کی کھلم کھلا توہین کر رہے ہیں۔
-
تنزانیہ میں دینی مدارس کےاجلاس کا انعقاد
حوزہ/ تنزانیہ میں دینی مدارس کے تعلیمی سال کے آغاز کا پروگرام دارالسلام میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کی نمائندگی کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں تنزانیہ کے مختلف شہروں کے 14 بڑے دینی مدارس نے شرکت کی۔
-
نائیجیریا کی ریاست’ کانو‘ میں ویٹیکن کے نمائندے سے شیخ زکزاکی کے نمائندے کی ملاقات
حوزہ/ نئے سال کے موقع پر نائجیریا کی ریاست کانو میں شیخ ابراہیم زکزاکی کے نمائندے شیخ دالحو عبدالمومن نے اس خطے میں ویٹیکن کے نمائندے سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تحریک بیدارئ امت مصطفی کے زیر انتظام وحدت امت کانفرنس کا انعقاد:
تفرقہ وہ خنجر ہے جسے دشمن نے مسلمانوں کے ہاتھوں میں تھما دیا ہے / وحدت اللہ کی پکار ہے جس پر لبیک کہنا چاہیے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ تحریک بیداری امت مصطفی علامہ سید جواد نقوی نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تفرقہ وہ خنجر ہے جو دشمن نے مسلمانوں کے ہاتھوں تھما دیا ہے، جس سے مسلمان عرصے سے اپنے ہی پیکر کو قصائیوں کی طرح چھیر پھاڑ رہے ہیں، یہ ہتھیار پھینک دینا چاہیے اور دشمنوں کو واپس کردینا چاہیے۔ اور اس کے بجائے اللہ کی پکار پر لبیک کہنا چاہیے جو کہ وحدت ہے۔
-
حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیز کے درمیان اتحاد نہایت ہی ضروری ہے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ ’یونیورسٹی اور حوزہ علمیہ کے درمیان اتحاد‘نامی کانفرنس میں آیت اللہ اعرافی نے خطاب کرتے ہوئے حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیز کے اتحاد کو اہم ترین سماجی روبط میں سے ایک قرار دیا۔
-
ممبئی میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لابورڈ کا تاریخی اجلاس عام منعقد:
شیعہ پرسنل بورڈ ملت کو تسبیح کی طرح ایک دھاگے میں دیکھنا چاہتا ہے، مولانا یعسوب عباس
حوزہ/ آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ آج جو ملت کا شیرازہ بکھرا ہوا ہے اگر وہ ایک ہوجائے تو حکومتیں بھی ہماری آواز سننے پر مجبور ہون گی۔
-
ایران کے شہر اِوَز کے خطیب نماز جمعہ:
آج کے دور میں شیعہ اور سنی کے درمیان باہمی روابط کی اشد ضرورت ہے
حوزہ/ شہر اِوَز میں واقع مدرسہ علمیہ امام شافعی کے پرنسپل نے کہا: سب سے بڑا مسئلہ جو ہمیشہ سے رہا ہے وہ شیعہ اور سنی کا اندرونی اختلاف ہے،لہذا ہمیں مشترکات کو بیان کرنے اور اختلافات کو کم کرنے کی طرف قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا شام کا دورہ:
اسلامی جمہوریہ ایران کے نقطۂ نظر سے، اتحاد و وحدت تمام اسلامی ممالک کی ضرورت ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام حمید شہریاری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نقطۂ نظر سے اتحاد و وحدت کو ایک اسٹریٹجک معاملہ قرار دیا اور کہا کہ اتحاد میں ہمارا نظریہ حکمت عملی کا نہیں، بلکہ ہم اتحاد کو ایک اصول سمجھتے ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران کے نقطۂ نظر سے تمام اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد و وحدت وقت کی اہم ضرورت ہے۔
-
وطن پاکستان کی بقاء و دوام کے لئے سیاسی مسائل کا مل بیٹھ کر حل کرنا ضروری، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جہلم میں جشن میلاد مصطفیٰ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وطن عزیر اس وقت تاریخ کے نازک دور سے گزر رہا ہے اور موجودہ داخلی سیاسی عدم استحکام ملکی معیشت، دفاع اور امن و امان کے لیے خطرناک حد تک نقصان دہ ہو چکا ہے۔
-
نبیؐ و آلِ نبیؐ کے سایہ میں امت کو متحد کرنا قرآن کا منشا اور رسولؐ کی خواہش ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ: امت کو فرقوں میں تقسیم کرنا محمدی تصور سے متصادم عمل ہے اور اس کے مقابلہ میں تمام مسلکی دیواروں کو گرا کر نبیؐ، آلِ نبیؐ اور اصحاب کے سایہ میں امت کو متحد کرنا قرآن کا منشا اور رسول کی خواہش ہے۔
-
علماء کے اختلاف کو فکری اختلاف کی حد تک رہنا چاہئے، مولانا سید محمد اطہر کاظمی
حوزہ/ علماء کے درمیان آراء کا اختلاف ہمیشہ سے رہا ہے، اور ہمیشہ رہیگا، یہ اختلاف حیات کی ایک اہم ترین علامت ہے، جو آگے چل کر اجتہاد کی شکل میں سامنے آتا ہے ۔
-
ہندو مسلم بھائی چارے کی عظیم مثال، ہندو نے مسلم اور مسلم نے ہندو کو گردے دے کر جان بچائی
حوزہ/ میرٹھ کے ہسپتال میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کے ذریعے ہندو مسلم بھائی چارے کی مثال قائم کی گئی۔ ایک دوسرے کی جان بچانے کے لیے دونوں خاندانوں کے لوگ اپنا مذہب بھول کر آگے آئے اور ڈاکٹروں کی مدد سے گردے کی پیوند کاری کی گئی۔
-
ہفتہ وحدت اور امت مسلمہ کی موجودہ صورت حال پر شاندار ویبنار کا انعقاد
حوزہ/ ہفتہ وحدت کی مناسبت پرالقایم میدیا کی جانب سے ایک شاندار ویبنار کا انعقاد ہوا جسمیں ہندوستان کے جید علماء دین و دانشور حضرات نے شرکت کی۔
-
مسلمانوں میں عدم اتحاد کی وجہ خارجی عناصر ہیں؛ مولانا سید محمد صادق حسینی
حوزہ/ حالات کے خراب ہونےکے پیچھے خارجی عناصر اور محرکات ہی کار فرما ہوتے ہیں اور اس کے پیچھے عالمی استکبار کا ہاتھ ہوتا ہے۔
-
عالم اسلام میں تفرقہ پیدا کرنے کی دشمنوں کی سازش کو بے نقاب کیا جائے، آیت اللہ مکارم شیرازی
حوزہ/ آیت اللہ مکارم شیرازی نے عالم اسلام میں تفرقہ اور انتشار پیدا کرنے کے لیے دشمنوں کے مذموم منصوبوں کو متعارف کرانے کی ضرورت پر تاکید کی اور کہا: ان دھاروں کے بدخواہوں اور دشمنوں پر انحصار کو جاننا اس سے بچ جائے گا۔ نوجوانوں کو ان گروپوں میں شامل ہونے سے روکنا۔
-
قوم و ملت کی مشکلات اتحاد اور ہمیشہ متحد ہونے سے دور ہوگی، مولانا شمع محمد رضوی
حوزہ/ موسس حوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای،بھیک پور،بہار نے کہا کہ ہر دور میں عالم انسانیت کی مشکلات کا حل بھائی چارگی میں ہے۔
-
دشمن جانتے ہیں کہ مسلمانوں کا اتحاد اسلامی ممالک سے ان کے ہاتھ کاٹ دے گا، ماموستا جمال کریمی
حوزہ/ امت مسلمہ کے دشمن جانتے ہیں کہ اگر مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور ہمدردی قائم رہی تو مسلمانوں اور خاص کر ہمارے پیارے ملک اسلامی ایران کے معاملات سے ان کے ہاتھ کاٹ دیے جائیں گے۔
-
انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سےحوزہ علمیہ میرگنڈ بڈگام میں تیسری بین المذاہب کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے حوزہ جامعہ باب العلم میر گنڈ بڈگام کے کانفرنس ہال میں عید میلاد النبی ؐ کے مناسبت سے بین المذاہب "محسن انسانیت کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستان کے مذہبی امور کے وزیر:
تمام اسلامی ممالک کو اتحاد کے حصول کے لیے متحد ہونا چاہیے، عبدالشکور سردار خان
حوزہ/ اتحاد و اتفاق کے بغیر کامیابی نہیں مل سکتی، پاکستان میں ہمارے دل شیعوں کے لیے کھلے ہیں اور کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
-
اسلامی نظام کے عہدیداران اور وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب؛
عالم اسلام میں وحدت و اتحاد کے سلسلے میں جو چیز پیش نظر ہے، وہ نسلی اور جغرافیائي اتحاد نہیں بلکہ امت مسلمہ کے مفادات کی حفاظت کے لیے اتحاد ہے
حوزہ/ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای: عالم اسلام میں وحدت و اتحاد کے سلسلے میں جو چیز پیش نظر ہے، وہ نسلی اور جغرافیائي اتحاد نہیں بلکہ امت مسلمہ کے مفادات کی حفاظت کے لیے اتحاد ہے۔
-