مساوات
-
اگر آج پیغمبر موجود ہوتے ؟
حوزہ/آج دنیا میں آزادی، مساوات اور حقوق کے زور شور سے نعرے لگائے جارہے ہیں اور ان مسائل کی خلاف ورزی کی صورت میں آئے دن احتجاجات بھی ہورہے ہیں۔ ان نظریات کے حامیوں میں ان لوگوں کی خاصی تعداد ہوتی ہے جو مذہب بالخصوص اسلام کو ان نظریات کی عمل آوری میں رکاوٹ سمجھتے ہیں۔
-
شیخ یوسف بن محمد سعید کا خطبہ حج سے خطاب؛
اچھے اخلاق سے دلوں میں جگہ پیدا ہوتی ہے / اللہ تعالی نے مسلمانوں کو متحد ہو کر رہنے کا حکم دیا ہے
حوزہ / شیخ یوسف بن محمد سعید نے خطبہ حج میں کہا: اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو متحد ہوکر رہنے کا حکم دیا ہے اور فرقہ فرقہ ہونے سے منع فرمایا ہے۔ تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ متحد ہو جائیں۔
-
اسلام کا فلسفہ معیشت وسائل کی مساوی تقسیم ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری
حوزہ/ تحریک منہاج القرآن کے سربراہ نے کہا کہ اسلام کا معاشی نظام مساوات، اخوت، انفاق فی سبیل اللہ، زکوٰۃ، خیرات، صدقات، چیرٹی، قرض حسنہ، جائز منافع، رزق حلال کی اساس پر استوار ہے۔ اِسلام نے معاشرے کے تمام طبقات میں اموال، دولت اور وسائل یکساں تقسیم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اِسلام کا معاشی اُصول یہ ہے کہ معاشی تنگی یا معاشی محرومی میں مبتلا ایک فرد بھی کفالت سے محروم نہ رہے۔