مسترد (7)
-
ایم ڈبلیو ایم شعبۂ اصفہان ایران کے تحت شہید قائد کی برسی کی مناسبت سے تقریب منعقد:
ایرانملت تشیع متحد ہے، دشمن کی کسی بھی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے، ڈاکٹر شفقت شیرازی
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم شعبۂ اصفہان ایران کے تحت شہید قائد کی برسی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ڈاکٹر شفقت شیرازی نے کہا کہ ملت تشیع متحد ہے، دشمن کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
-
پاکستانمتنازعہ فوجداری بل قرآن و سنت کے منافی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ سینیٹ سے عجلت میں پاس کیا گیا متنازعہ فوجداری بل غیر اسلامی اور قرآن و سنت کی روح کے منافی ہے۔
-
پاکستانتوہین صحابہ ترمیمی بل کو مسترد کرتے ہیں، علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی
حوزه/ مجلسِ علمائے امامیہ کے سربراہ اور ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ نے اپنے ایک بیان میں توہین صحابہ بل کو بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے مسترد کیا ہے۔
-
پاکستانغریب کش بجٹ کو مسترد کرتے ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعداد و شمار کے گورکھ دھندے پر مبنی غریب کش بجٹ کو مسترد کرتے ہیں۔