مستقبل
-
پاکستان کے روشن مستقبل کا انحصار نوجوانوں پر ہے، علامہ علی حسنین
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے رہنماء علامہ علی حسنین حسینی نے کہا ہے کہ تعلیم کے فروغ سے مستقبل میں اقتصادیات سمیت تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ ہماری قوم کا دار و مدار نئی نسل پر منحصر ہے۔ جنہیں اقتصادی میدان میں بے تحاشا ترقی کرنے کے لئے کوششیں کرنی چاہئیں۔
-
روشن مستقبل کے لیے درست سمت کی تعیین ضروری
حوزہ/سفرِ حیات میں سمت کی تعیین بہتر مستقبل کے لیے نہایت ضروری ہے۔ انسان کوئی سمت متعین کیۓ بغیر اپنی منزل نہیں پاسکتا۔ سمت کی تعیین کیۓ بغیر مستقبل کے لیے تگ و دو کرنا اندھیرے میں لٹھ چلانے کے مترادف ہے۔ بغیر سمت کے انسان اپنی راہ کھو دیتا ہے اور بے مقصد گھوم رہا ہوتا ہے۔
-
روشن مستقبل کے لیے عادات کا بدلنا لازم
حوزہ/ آپ کی عادات آپ کا مستقبل ہیں۔ عادات بدلیں گی تو مستقبل بدلے گا۔
-
جنوبی خراسان میں ولی فقیہ کے نمائندے:
انتخابات میں حصہ لینا عظیم عبادت ہے
حوزہ/ امام جمعہ بیرجند نے کہا: انتخابات میں حصہ لینا عظیم عبادت ہے کیونکہ اس سے معاشرے کی تقدیر اور مستقبل کا تعین ہوتا ہے۔
-
تاریخ اسلام کے ذریعہ ملت کے جوانوں کے مستقبل کو روشن اور تابناک بنایا جا سکتا ہے، مولانا ڈاکٹر سید شہوار حسین
حوزہ/ تاریخ اسلام کے ذریعے ہمیں ہادیان دین کی سیرت ان کےطرز زندگی اور ان کے اخلاق اور کردار سے ایسی مثالیں حاصل کر سکتے ہیں جن پر عمل کرکے انسان سعادت دارین حاصل کرسکتا ہے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے بچوں اور جوانوں کو تاریخ اسلام اسلام سے آشنا کریں تاکہ ان کا مستقبل روشن اور تابناک ہو سکے۔
-
قائد اعظم کے افکار و تعلیمات پر عمل پیرا ہوکرہم اپنے مستقبل کو محفوظ بناسکتے ہیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے پاکستان کو داخلی طور پر مضبوط‘ مستحکم اور خوشحال بنانے کے لئے لازم ہے کہ حکمران طبقات اچھے اور بروں کی تمیز کو یقینی بنائیں تاکہ معاشرے سے بگاڑ‘ انتشار اور انارکی کا خاتمہ ہوسکے ۔
-
نصاب تعلیم، نسل نو کے مستقبل کا مسئلہ
حوزہ/ پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا ہے اور آئین پاکستان کی رو سے یہاں کوئی بھی غیر اسلامی قانون نہیں بن سکتا اور تمام مکاتب فکر کو اپنے مذہبی اقدار پر عمل کرنے کی مکمل آزادی حاصل ہے۔
-
بلتستان یونیورسٹی ہمارے جوانوں کا مستقبل اور سرمایہ، اس کی تعمیر و ترقی کے لیے ہر ممکن قربانی کے لیے ہم تیار، حجۃ الاسلام شیخ فدا حسن عبادی
حوزہ/ ائب امام جمعہ سکردو، حجۃ الاسلام شیخ فدا حسن عبادی نے جامع مسجد سکردو میں جمعہ کے خطبے کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی طرف سے بلتستان یونیورسٹی کے لیے عطیہ کردہ زمین کے کسی دوسرے ارداے کو دینے کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں۔