مسجد الاقصیٰ
-
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، سعودی عرب نے کی اسرائیل کی شدید مذمت
حوزہ/ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے مسجد الاقصی پر صہیونی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
الازہر یونیورسٹی مصر کے پروفیسر کی حوزه نیوز سے خصوصی گفتگو:
بیت المقدس کی آزادی کیلئے صرف کوششیں بے کار ہیں، الشیخ جواد ریاض
حوزہ/ الازہر یونیورسٹی مصر کے پروفیسر شیخ جواد ریاض نے کہا کہ غاصب اسرائیل کی جانب سے مسجد الاقصیٰ کے خلاف عرصہ دراز سے جاری آپریشن کا مقصد، اس عظیم مکان پر کنٹرول حاصل کرنا ہے۔
-
غزه میں حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی کی تقریب
حوزہ/ فلسطین میں طلبا اور طالبات شریک تھیں جہاں جہاد اسلامی کے رہنما بھی شریک تھے۔
-
مسجد الاقصی میں سخت سیکیورٹی تدابیر کے باوجود نماز جمعہ میں ہزاروں نمازیوں کی شرکت
حوزہ / بیت المقدس میں صیہونی حکومت کی جانب سے سخت سیکیورٹی تدابیر کے باوجود مسجد الاقصی میں جمعے کی نماز میں آج 50 ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
مسجد الاقصی میں نماز عید الاضحی ادا کی گئی
حوزہ/ غاصب اسرائیلی حکومت کے سخت اقدامات کے باوجود بڑی تعداد میں مسلمان مرد و خواتین نے آج بدھ کو مسجد اقصیٰ میں عید الاضحی کی نماز ادا کی۔
-
50 ہزار فلسطینیوں کی مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ میں شرکت
حوزہ / غاصب صیہونیوں کی طرف سے رکاوٹیں کھڑی کرنے کے باوجود دسیوں ہزار فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ میں شرکت کی۔
-
مسجد الاقصی کی بنیادوں کے نیچے صیہونی حکومت نے نئی کھدائی شروع کی
حوزہ/ فلسطینی ذرائع ابلاغ نے آج مسجد الاقصی کی بنیادوں کے نیچے صیہونی حکومت کی نئی کھدائیوں کی تصاویر شائع کی ہیں۔
-
فلسطین؛ مسجد الاقصیٰ پر غاصب صہیونیوں کی جارحیت پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
حوزه/ غاصب صہیونیوں کی جانب سے مسجد الاقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی جاری ہے تاہم ان جارحانہ اقدامات کے خلاف او آئی سی کا اہم اجلاس آج جدہ میں منعقد ہوا۔
-
شیخ قرہ داغی:
مسجد اقصیٰ کا مسئلہ، ہماری شناخت اور ہمارے عقیدہ کا حصہ ہے
حوزہ / مسلم علماء کی بین الاقوامی یونین کے سیکرٹری جنرل نے انتہا پسند آبادکار گروپوں کی قیادت میں یہودیت کی آبادکاریوں کی کالز کے خلاف مزاحمت اور آواز بلند کرنے پر زور دیا۔
-
حکومت عراق:
مسجد الاقصی پر اسرائیل کا حملہ وحشیانہ اقدام ہے
حوزہ / حکومت عراق نے مسجد الاقصی پر غاصب صہیونیوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے وحشیانہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
غاصب صیہونیوں کے گذشتہ ماہ مسجد الاقصی پر 4426 حملے
حوزہ / ماہ ستمبر میں غاصب صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر بہت زیادہ حملے کئے ہیں۔
-
صیہونی دشمن اربوں ڈالر خرچ کر کے مسجد الاقصیٰ کے نیچے سرنگیں کھود رہے ہیں؛ خطبیب مسجد الاقصیٰ
حوزہ/ مقبوضہ مسجد الاقصیٰ کے خطیب عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت مسجد کے نیچے سرنگیں کھود کر اس مسجد کی بنیادوں کو کمزور کرنا چاہتی ہے۔
-
ویڈیو؍مسجد الاقصی میں جھڑپ؛ 42 فلسطینی زخمی ہوگئے
حوزہ؍یروشلم میں قابض صہیونی ریاست کی فوجیوں اور نمازیوں کے درمیان مسجد الاقصی میں جھڑپوں کی تازہ ترین خبروں سے معلوم ہوتا ہے کہ زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 42 تک پہنچ گئی ہے۔
-
بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی آزادی تمام مسلمانوں کا فرض ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی
حوزہ/ امیر جماعت اسلامی بلوچستان نے کہا کہ فلسطین انبیائے کرام کی سرزمین اور بیت المقدس مسلمانوں کا پہلا قبلہ ہے۔ پوری دنیا کے مسلمانوں کا فرض بنتا ہے کہ وہ مسجد اقصی اور بیت المقدس کی جدوجہد آزادی کا ساتھ دیں۔
-
ایک بار پھر مسجد الاقصی کی بے حرمتی، صہیونی آبادکار مسجد میں داخل
حوزہ/ آج بدھ کے روز صہیونی فوج کی حمایت سے درجنوں صہیونی آبادکار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے۔
-
صہیوونی آبادکاروں کا ایک بار پھر مسجد الاقصی پر تشدد
حوزہ/ آج اتوار کو صہیونی فوج کے تعاون سے ایک بار پھر صیہونی آباد کار مسجد اقصی کے علاقے میں داخل ہوئے۔
-
جنگ بندی کے اعلان کے بعد فلسطینیوں کا جشن
حوزہ / اسرائیل اور فلسطینی گروپوں کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ اور اس کے اطراف میں ایک ریلی کی صورت میں جشن منایا ہے۔
-
عنقریب مسجد الاقصی میں نماز پڑھیں گے؛قدس فورس کے سربراہ کا فلسطینی مزاحمتی تحریک کے نام خط
حوزہ/ ایران کی سپاہ پاسداران کی قدس فور س کے سربراہ نے فلسطینی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی کی عسکری شاخ سرایا القدس کے کمانڈر اکرم العجوری کو لکھے گئے خط میں کہا کہ انہیں مسجد اقصی کی آزادی کے بارے میں کوئی شک نہیں ہے۔
-
ایک لاکھ فلسطینیوں کی مسجد الاقصی میں نماز عید میں شرکت
حوزہ/ مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے سخت حفاظتی اقدامات کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں نے آج مسجد اقصی میں نماز عید الفطر ادا کی۔
-
مجرم صیہونیوں سے صرف طاقت کی زبان میں بات کی جا سکتی ہے، آیت اللہ العظمی خامنہ ای
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے افغانستان اور فلسطین کے حالیہ واقعات کو دنیائے اسلام کے دو تلخ اور المناک واقعات قرار دیا۔
-
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی جانب سے مسجد الاقصی پر غاصب صہیونیوں کے حملے کی مذمت
حوزہ / لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر "نبیہ بری" نے مسجد الاقصی پر غاصب صہیونیوں کے حملے اور اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
مسجد الاقصی کی نماز جمعہ میں ہزاروں فلسطینی شریک ہوئے
حوزہ/ فلسطینی میڈیا کے مطابق غاصب رژیم کی جانب سے مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود ہزاروں فلسطینی خود کو مسجد الاقصی پہنچانے میں کامیاب ہوگئے۔