۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۷ شوال ۱۴۴۵
|
May 6, 2024
مسجد الاقصیٰ کے خطیب
کل اخبار: 4
-
مسجد الاقصی کے خطیب کے گھر پر اسرائیلی فوجیوں کا دھاوا، حماس نے کی مذمت
حوزہ/ حماس کے سربراہ نے مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کے گھر پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں سے مسجد الاقصی کے دفاع کے لیے متحد رہنے کی اپیل کی ہے۔
-
مسجد اقصیٰکی طرف بڑھنے والے ناپاک ہاتھ کاٹ ڈالیں گے،حماس
حوزہ/مسجد اقصیٰ عالم اسلام اور فلسطینی مسلمانوں کے لیے'سرخ لکیر' ہے اور اسے پامال کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
ترکی میں ایا صوفیہ میوزیم کو مسجد میں تبدیل کر دیا گیا/ مسجد الاقصیٰ کے خطیب کا تہنیتی پیغام
حوزہ /مسجد الاقصیٰ کے خطیب شیخ عکرمہ صبری نے ایا صوفیہ میوزیم کو مسجد میں تبدیل کرنے کے اقدام پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ترکی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے کے ہاتھوں مسجد الاقصیٰ کے خطیب گرفتار
حوزہ / اسرائیل کے انٹیلی جنس ادارے کے افرادنے شہر قدس میں مسجد الاقصیٰ کے خطیب کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا۔