حوزہ / نائیجیریا کے علاقے مرادی میں مسجد امام زین العابدین علیہ السلام کا افتتاح ہوا۔اس افتتاحی تقریب میں مختلف مذہبی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔