۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
مسجد انسٹی ٹیوٹ
کل اخبار: 3
-
حجت الاسلام والمسلمین قرائتی:
مساجد دینی و ثقافتی سرگرمیوں کا مرکز ہیں
حوزه/ مسجد انسٹی ٹیوٹ کے مدیر نے کہا: مسجد کے بارے میں نازل ہونے والی آیات صرف مؤمنین کے لیے نہیں ہیں بلکہ یہ تمام لوگوں کے لیے ہیں۔
-
مدیر مسجد انسٹی ٹیوٹ کی حوزه نیوز سے گفتگو؛
مسجد صرف نماز کی ہی نہیں بلکہ خدا سے ملاقات کی جگہ ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین تقی قرائتی نے کہا: اگر ہمارے پاس لوگوں کی خدمت کے لئے ایک مثالی اور نمونہ مسجد ہو تو عوام کے بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین قرائتی:
اسلامی معاشرے کا کوئی مسئلہ مسجد کے بغیر حل نہیں ہو سکتا
حوزہ / ایران میں "مسجد انسٹی ٹیوٹ" کے ڈائریکٹر نے کہا: مسجد کا ڈھانچہ اور اس کا تصور پوری دنیا میں یکساں ہے اور دینی معاشرے کا کوئی مسئلہ مسجد کے بغیر حل نہیں ہوسکتا۔ امامِ جماعت اگرچہ مسجد میں لوگوں کا امام ہوتا ہے لیکن درحقیقت وہ مسجد اور خانۂ خدا کا خدمت گذار ہوتا ہے۔