حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا: عزاداری ہمارے لیے سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے ۔