حوزہ/ آپ اسی مسجد میں امامت کے ساتھ ساتھ حوزہ علمیہ نجف اشرف کے معروف استاد اور اہل قلم بھی تھے۔ نمایاں دینی ، ثقافتی اور سماجی خدمات آپ کی شخصیت کا خاصہ رہا۔
حوزہ/ حضرت آیت اللہ سید محمد حسین طباطبائی الحکیم اعلی اللہ مقامہ کا سانحۂ ارتحال شیعہ قوم کا ایک عظیم نقصان ہے آپ کا شمار حوزۂ علمیہ نجفِ اشرف کے بزرگ علماء میں ہوتا تھا حوزۂ علمیہ نجف آپ کی…