حوزہ / رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز کی اہمیت اور مقام کو بیان فرمایا ہے۔