مسجد کوفہ
-
سفیر حسینی مسلم بن عقیل (ع) ہی کیوں؟
حوزہ/ عصمت کی نیابت کا عظیم شرف پانے والا سفیر حسینی کے لقب سے ملقب سرکار سید الشہداء کا معتبر ترین بھائی بھی اور معتمد و موثق انسان جس کا نام نامی اسم گرامی ہے حضرت مسلم بن عقیل علیہ السّلام شجاعت کو جس پر ناز ہے حکمت جس کی ہمراز ہے جرأت و شہامت جس کی آواز ہے جو گرجتا ہوا شیر نیستان حیدر ہےجو عفتوں کا اعتبار اور عصمتوں کا نگہبان ہے۔
-
نجف اشرف میں طلاب مغربی بنگال کی جانب سے مختلف قرآنی پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ حوزہ علمیہ نجف اشرف میں طلاب مغربی بنگال کی جانب سے اس سال ماہ مبارک رمضان میں قرآن مجید کے سلسلے میں مختلف پروگرام جیسےختم قرآن ، بچوں کے لئے قرآن کریم کی تعلیم، احکام و دینیات کے دروس اور محافل و مجالس کا انعقاد کیا گیا ۔
-
معروف اسلامی اسکالر تیجانی سماوی مسجد کوفہ کی زیارت کو پہنچے+ تصاویر
حوزہ؍محمد تیجانی سماوی (ولادت: 1936 ء) تیونس کے مشہور عالم ہیں جنہوں نے مسلک اہل سنت کو ترک کرکے مذہب شیعہ اختیار کر لیا۔ تیجانی ابتداء میں مالکی مذہب تھے۔ سعودی عرب سفر کے بعد ان کا رجحان وہابیت کی طرف ہوگیا اور وہ وہابیت کی تبلیغ کرنے لگے۔ لیکن نجف اشرف سفر کرنے اور شیعہ علماء سے گفتگو کے بعد انہوں نے شیعہ مذہب کا انتخاب کیا۔
-
اربعین حسینی،موقع مسجدالکوفه
زائرین اربعین حسینی کے استقبال کے حوالے سے مسجد کوفہ کے ٹرسٹیوں کا اجلاس
حوزہ/مسجدکوفہ کے ٹرسٹی اور متولی حضرات نے اربعین حسینی پر آنے والے زائرینِ اباعبداللہ الحسینؑ کے استقبال کی تیاری کے طریقوں اور اہتمام پر ایک اجلاس منعقد کیا۔
-
کائنات کا سب سے بڑا آتنکی حملہ سن چالیس ہجری مسجد کوفہ میں، مولانا محمد زمان باقری
حوزہ/ وہ امیرالمونین (ع) جو شب ہائے تاریک میں اپنی پشت مبارک پر اناج کی بوریوں کو لاد کر غریب،مسکین،یتیم اور اسیروں میں ان کے در دولت پر پہنچاتا رہا ہو۔ وہ کس قدر بلند صفات کا مالک ہوگا۔
-
فزت و رب الکعبہ
حوزہ/ حضرت علی علیہ السلام وہ ہستی جس کے شہید ہونے کی وجہ:"قتل فی محرابہ لشدۃ عدلہ" آپ اپنے انتہائی عدل کی وجہ سے محراب میں شہید کر دیئے گئے۔ یہ آواز انیس رمضان المبارک کو مسجد کوفہ سے بلند ہوئی اور آج بھی اسی آب و تاب کے ساتھ گونج رہی ہے۔ وہ آواز یہ تھی "فزت و رب الکعبہ" رب کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوا۔
-
عراق؛
مسجد کوفہ میں قرآنی مقابلے السفیر کا انعقاد+تصاویر
حوزہ/قومی قرآنی مقابلہ «السفیر» عراق کی مسجد کوفه میں شروع ہوچکا ہے۔