مسلم
-
شیعہ علما بورڈ مہاراشٹرا کی جانب سے سیمینار اور مجلس کا انعقاد:
تمام علماء مل جل کر موجودہ چیلنج کا مقابلہ کریں، مولانا اسلم رضوی
حوزہ/ آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا یعسوب عباس نے حاضرین کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ شیعہ پرسنل لا بورڈ شیعوں کے سماجی, ملی , اقتصادی اور علمی مسائل حل کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔
-
آج کی حدیث:
تمام انبیاء کی خداوند متعال سے ایک مشترک درخواست
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں تمام انبیاء کی حضرت حق سے مشترکہ درخواست کو بیان کیا ہے۔
-
اپنے خلاف پروپگنڈہ کو کاؤنٹر کرنے کے لئے مسلمانوں کو اپنا میڈیا ہاؤس قائم کرنا ہوگا، جمال عباس فہمی
حوزہ/ اردو نیوز ویب سائٹ قومی خبریں ڈاٹ کام کے ایڈیٹر انچیف کا کہنا ہے کہ اپنی تصویر مسخ کرنے اور اپنے خلاف ملک بھر میں نفرت کا بازار گرم کرنے والے نیشنل میڈیا سے مسلمانوں کو شکایت نہیں کرنی چاہئے بلکہ اسکے منفی پروپگنڈے کو کاؤنٹر کرنے کے لئے اپنا میڈیا ہاؤس قائم کرنا چاہئے۔
-
ہندوستانی ریاست مدھیہ پردیش میں حجاب کے بعد اب ہندو انتہا پسندوں نے اذان پر تنازع کھڑا کر دیا:
"اذان ہوئی تو گانے بجائیں گے"، ہندو انتہا پسندوں نے مسجد کے سامنے اسپیکر لگا دیے
حوزہ/ ضلع رتلام میں ہندو تنظیم کے کارکنان نے لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے پر اعتراض کیا ہے۔ ساتھ ہی ایک ویڈیو بھی سامنے آیا ہے جس میں ایک نوجوان کہہ رہا ہے کہ انہوں نے مسجد کے سامنے والی عمارت پر لاوڈ اسپیکر لگا دیے ہیں۔ اب سے جب بھی اذان ہوگی ہم بھی لاؤڈ اسپیکر پر تیز گانا بجائیں گے۔
-
قائد اعظم محمد علی جناحؒ نےجو وطن بنایا وہ مسلکی نہیں بلکہ مسلم پاکستان تھا، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ قائد کا پاکستان مسلکی پاکستان نہیں تھا بلکہ مسلم پاکستان تھا جس میں تمام مکاتب فکر کے مسلمانوں نے مل کر جدوجہد کی جو اتحاد بین المسلمین کی عملی تصویر تھا۔
-
ہندوستان میں مسلمان محفوظ نہیں، ملک کی موجودہ حکومت کی ڈکشنری میں ’’سیکولرازم ‘‘ لفظ نہیں، سابق نائب صدر جمہوریہ ہند
حوزہ/ سابق نائب صدر جمہوریہ ہندوستان حامد انصاری سے ہندو دہشت گردی سے متعلق پوچھے گئے کئی سوالات کے جواب میں کہا کہ مسلمانوں کے اندر امن سلامتی کا احساس فروغ پارہا ہے۔ ہجومی تشدد کے واقعات میں اس ملک کی اقلیت کو خوفزدہ کردیا ہے ۔
-
عقیدہ توحید اسلام کی بنیاد ہے، رسول کی پیروی کرنے والوں کے لئے زمین وسیع ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ عقیدہ توحید اسلام کی بنیاد ہے ۔ جس کی رو سے اللہ کی ربوبیت، خالقیت، قدرت وغیرہ پر ایمان لانا لازم ہے۔ فرشتے تشریعی اور تکوینی امور کے لئے انبیاءؑکے پاس آتے ہیں۔