۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
مسلمانوں میں تفرقہ
کل اخبار: 2
-
کربلا میزان حق و باطل اور اہل بیت (ع) مسلمانوں کی مشترکہ میراث ہے،سید فضل معین چشتی
حوزہ/رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی رحمت صرف ایک شخص و ایک فرقہ یا صرف ایک مذہب کی میراث نہیں ہے۔ اور زبان سے صرف یہ کہنا کہ ہم رسول اللہ کی سنت پہ عمل کرتے ہیں یہ بہت آسان ہے اور عمل کرنا الگ بات ہے۔
-
کچھ"نادیدہ طاقتیں"ملک میں ایک بار پھر مذہب و مسلک کی آڑ میں فرقہ واریت پھیلانے کے درپے ہیں، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی زیرِصدارت ایم ڈبلیو ایم کی مرکزی کابینہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک کی موجودہ صورتحال اور پارٹی امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 5اگست 2020 کو اسلام آباد سمیت ملک بھر میں شہید قائد عارف حسین الحسینی کی 32ویں برسی روایتی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔