حوزہ/ بین الاقوامی علما اور جید دینی شخصیات نے عرب ممالک کےاسرائیل کے ساتھ تعلقات کو عالم اسلام اور قضیہ فلسطین کے ساتھ غداری قرار دیا ہے۔