۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024

مسلم بچوں

کل اخبار: 1
  • جمعیۃ علمائے ہند نے مسلم بچوں کے ساتھ ہندو بچوں کوبھی اسکالر شپ دی

    جمعیۃ علمائے ہند نے مسلم بچوں کے ساتھ ہندو بچوں کوبھی اسکالر شپ دی

    حوزہ/ جمعیۃ علمائے ہند جس طرح رفاہی اور بازآبادکاری کے کاموں میں مذہبی تفریق سے اوپر اٹھ کر ضرورت مند لوگوں کو امداد فراہم کر رہی ہے اسی طرح اس نے تعلیم کے میدان میں بھی اسکالرشپ دینے میں مذہبی تفریق کی دیوار کو توڑتے ہوئے مسلم بچوں کے ساتھ ہندو بچوں کو بھی اسکالر شپ دی ہے جن کا تعلق مختلف صوبوں سے ہے اوراس کے لئے اسکالر شپ کی رقم دوگنا کرتے ہوئے ایک کروڑ روپے کردی گئی ہے۔